نقشۂ پیدائش و اموات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے، وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے، وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے۔